مکفول بہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کی ذمہ داری کفیل نے قبول کی ہو، جس کی قرضے وغیرہ کی ضمانت دی جائے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس کی ذمہ داری کفیل نے قبول کی ہو، جس کی قرضے وغیرہ کی ضمانت دی جائے۔